کراچی سے تعلق رکھنے والے تاجر نادر کریم خان انڈیا کے شہر مُمبئی کے ایک پولیس سٹیشن میں گذشتہ چار مہینے سے رہ رہے ہیں اور ڈی پورٹ ہو کر واپس پاکستان آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ نادر خان کے ساتھ آخر ہوا کیا اور وہ مُمبئی پہنچے کیسے۔
تفصیل حسین عسکری کی رپورٹ میں
Comments
Leave a Comment